کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں بم دھماکے کا ایک اور زخمی دوران علاج چل بسا۔ ہفتہ کو کوئٹہ کے سول ہسپتال کے ٹراما سینٹر میں شاہرگ بم دھماکے میں زخمی ہونا والا 30سالہ محترم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جس کے بعد واقعہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 12ہوگئی۔
ہرنائی،بم دھماکے کا ایک اور زخمی دوران علاج چل بسا،جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی

ٹیگز:
ہرنائی
