کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلے سے کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گزشتہ شب ژوب اور گردونوح میں گیارہ بجکر 26منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.4اور گہرائی 70کلومیٹر زیر زمین رکارڈ کی گئی زلزلے کا مرکز ژوب کے قریب تھا،ژوب کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق زلزلے سے کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا۔
ژوب اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے

ٹیگز:
ژوب
