پشین (ڈیلی گرین گوادر)، پشین میں ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کمپلیکس کے باہر خود ساختہ بم برآمد ہوا، لیویز ذرائع کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ نے موقع پر پہنچ کر بم کو ناکارہ بنادیا، خود ساختہ بم سیمنٹ بلاک میں نصب کیا گیا تھا۔
پشین میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، دستی بم، اسلحہ اور گولا بارود برآمد

ٹیگز:
چمن
