کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے میزان چوک قدو سی اسٹور کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کا روائی جا ری ہے۔
کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
