کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)سابق وزیر اعلی بلوچستان چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سائٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمیں حکومتی اراکین کے اکثریت نے یقین دلایا تھا زرعی ٹیکس بل کو منظور نہیں کریں گے، شاہد اصلی حکمرانوں کے دبا کے وجہ سے اپنے قول پہ قائم نہیں رہ سکے۔ زرعی شعبہ پہلے سے بہت ٹیکس کے بوج تلے دبا ہوا ہے زمیندار ٹیکس ادا کرنے کے قابل نہیں یہ زرعی شعبہ کی تباہی ہے۔
زمیندار ٹیکس ادا کرنے کے قابل نہیں یہ زرعی شعبہ کی تباہی ہے،نواب محمد اسلم رئیسانی

ٹیگز:
نواب محمد اسلم رئیسانی
