تربت(ڈیلی گرین گوادر)تربت مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے گمشاد ہوٹل میں فائرنگ کرکے اللہ داد ولد عبد الواحد نامی شخص کو قتل کردیا۔ پولیس نے تصدیق کی اور بتایا کہ مقتول کو گمشاد ہوٹل میں نماز. عشا کے بعد گولی مار کر جاں بحق کیا گیا۔ ان کا تعلق سنگانی سر سے ہے۔
تربت،مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
تربت
