بولان ((ڈیلی گرین گوادر)بھاگ ناڑی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے رکن جاں بحق تفصیلات کے مطابق بولان کی تحصیل بھاگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے رہنما استاد محمد اکبر بلوچ جانبحق ہوگئے ہیں۔
بھاگ ناڑی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے رکن جاں بحق

ٹیگز:
بھاگ ناڑی
