کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں گڑھے میں گر کر ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق گزشتہ روز پی ڈی ایم اے کو اطلاع ملی کہ کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر 2سالہ محمد مدثر ایک گڑھے میں گر کر لاپتہ ہوگیا ہے جس پر ریسکیو آپریشن کا آغاز کیا گیا طویل آپریشن کے بعد بچے کی لاش گڑھے سے نکال کر ہسپتال منتقل کردی گئی جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔
کوئٹہ،گڑھے میں گر کر ایک بچہ جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
