کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ بلوچستان پولیس کی1 لیڈی کانسٹیبل سمیت 29 اہلکار نوکری سے برطرف کر دیا گیا کوئٹہ پولیس نے برطرف اہلکاروں نے پولیس کے بنیادی کورس کے لئے پولیس ٹریننگ کالج سریاب رپورٹ نہ کرکے پولیس قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے،ایکٹنگ ایس پی ہیڈ کوارٹر عبدالحلیم اچکزئی نے آئی جی پولیس کے احکام پر عملدرآمد کرتے ہوئے اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کیا،اہلکاروں کو انکوائری کے بعد نوکریوں سے برطرف کیاگیا3 سال سے زائد اور 3 سال سے کم سروس کرنے والے اہلکار شامل ہیں
بلوچستان پولیس کی لیڈی کانسٹیبل سمیت 29 اہلکار نوکری سے برطرف کردیا گیا

ٹیگز:
بلوچستان پولیس
