کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے علی مدد جتک کا نوٹیفیکیشن معطل کردیابلوچستان ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل کے حکم پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے علی مدد جتک کا نوٹیفیکیشن معطل کردیا۔
پی بی 45،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے علی مدد جتک کا نوٹیفیکیشن معطل کردیا

ٹیگز:
علی مدد جتک
