کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ میں اے این ایف کی کارروائی ،طلباء کو منشیات فراہم کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا ملزم ایک بڑے تعلیمی ادارے میں منشیات فراہم کرنے جارہاتھاملزم کے قبضہ سے 20 کلو چرس برآمد ہوئی،ملزم نے شہر کے بڑے تعلیمی ادار ے میں منشیات فراہم کرنے اعتراف کرلیا۔
کوئٹہ میں اے این ایف کی کارروائی ،طلباء کو منشیات فراہم کرنے والا ملزم گرفتار

ٹیگز:
اے این ایف
