کوئٹہ :کوئٹہ و گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ کی شام 7بجکر 43منٹ پر کوئٹہ، مستونگ، مچھ سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز مستونگ سے40کلو میٹر مشرق میں تھا اور اسکی گہرائی زمین میں 25کلومیٹر ریکاڑد کی گئی زلزلے کے نتیجے میں کسی بھی قسم کے جانی ومالی نقصانات کی اطلاع موصول نہیں ہوئی
کوئٹہ و گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

ٹیگز:
کوئٹہ
