کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)جمعیت علمائے اسلام نے بلوچستان میں وزارت اعلی کے لیے اپنا امیدوار لانے فیصلہ کرلیا۔زرایع کے مطابق جمعیت علما اسلام اور دیگر سیاسی جماعتوں کی کوئٹہ میں بیٹھک ہوگی، وزارت اعلی کے لئے امیدوار جمعیت علما اسلام سے ہوگا۔جے یو آئی نے اس حوالے سے نیشنل پارٹی، اے این پی اور بی این پی سے رابطہ کیا ہے۔ ہم اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لئے بھی اپنے امیدوار میدان میں لائیں گے
جے یو آئی کا بلوچستان میں وزارت اعلی کیلئے اپنا امیدوار لانے فیصلہ

ٹیگز:
جے یو آئی
