خاران :بلوچستان کے رخشان ڈویژن کی دو اہم سیاسی و قبائلی شخصیات بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء ضلع چاغی کے ایم پی اے صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات بلوچستان میر عارف جان محمد حسنی اور ضلع واشک کے سابق ایم پی اے سابق صوبائی وزیر بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر میر مجیب الرحمن محمد حسنی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں دونوں نے اپنے کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر اپنے کو قرنطینہ
کردیا ہے ان کے صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل گئی ہے
میر مجیب الرحمن محمد حسنی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

ٹیگز:
میر مجیب الرحمن
