گوادر: ڈاکٹر صبیحہ ،سمی دین اورصبغت اللہ بلوچ رہا ہوگئے بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ کو عوامی دباؤ اور مزاحمت کے بعد آج رہا کر دیا گیا ہے۔ سمی دین بلوچ اور صبغت اللہ بلوچ کو بھی عوامی دباؤ اور مزاحمت کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ لیکن کئی دیگر شرکاء جنہیں گزشتہ رات حراست میں لیا تھا وہ تاحال لاپتہ ہیں.
ڈاکٹر صبیحہ ،سمی دین اور صبغت اللہ بلوچ رہا ہوگئے

ٹیگز:
بی وائی سی
