کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ دوافراد جاں بحق ہوگئے، پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے ائیر پورٹ روڈ داوی آٹوز کے قریب ٹریفک حادثے میں ہیبت خان،عید محمد جاں بحق ہو گئے، پو لیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں، مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ، ٹریفک حادثے میں دوافراد جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
