خضدار (ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں وزنی لو ہا لگنے سے مر زدور جا ں بحق ہو گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق خضدار کی تحصیل ڈو ھ میں عبد الما لک نا می شخص بورنگ کھدائی کے موقع پر تھری پاٹ لگنے سے جا ں بحق ہو گیا لا ش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا مز ید کاروائی جاری ہے۔
خضدار،وزنی لو ہا لگنے سے مر زدور جا ں بحق

