گوادر:گوادرمیں سید ظہور شاہ چوک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہے ذرائع کے مطابق زخمیوں کومقامی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
گوادرمیں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی

ٹیگز:
گوادر
