خضدار (ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لیویز حکام کے مطابق خضدار کی تحصیل وڈھ دراکھالہ میں زمین کے تنازعہ پر لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے عبدالرؤف نامی شخص جاں بحق ہو گیا جسے فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے۔
خضدار میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
خضدار
