ڈیرہ اللہ یار(ڈیلی گرین گوادر)ڈیرہ اللہ یار کے قریب لڑکی نہر میں ڈوب گئی، ریسکیو ٹیم نے ایک گھنٹے کی تلاش کے بعد لاش نکال لی، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اللہ یار شہر کے قریب حبیب اللہ موڑ کے مقام پر 19 سالہ لڑکی نہر میں گر کر ڈوب گئی، اطلاع ملنے پر فلاحی تنظیم الخدمت فانڈیشن کی ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نہر سے لڑکی کی لاش نکال کر ایمبولینس پر ورثا کے حوالے کردی۔
ڈیرہ اللہ یار،19سالہ لڑکی نہر میں ڈوب کر جاں بحق

ٹیگز:
ڈیرہ اللہ یار
