خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں محنت کشوں کی گاڑی الٹ گئی 9 مزدور زخمی تفصیلات کے مطابق وڈھ گاسلیٹی چڑھائی کے قریب کراچی سے کوئٹہ جاتے ہوئیپک اپ گاڑی حادثے کا شکار، 9 افراد زخمی ہیں جن میں 3 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے زخمی افراد کراچی میں کمپنی میں مزدوری کرتے ہیں اور عید کی چھٹیاں منانے کوئٹہ جارہے تھے
خضدار میں محنت کشوں کی گاڑی الٹ گئی 9، مزدور زخمی

ٹیگز:
حادثے
