دشت(ڈیلی گرین گوادر)دشت کلی کری ڈور سے ایک شخص کی لاش ملی ہے، نوجوان کو سر پہ پتھر مار کر ہلاک کیا گیا ہے، لاش ضروری کارروائی کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل، دشت کا رہائشی ہے۔
دشت سے ایک شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
دشت
