کوئٹہ (سوشل میڈیا رپورٹ) دشت کے علاقے میں ریلوے ٹریک کو بم دھماکے سے اڑانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس کے مطابق دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی
کوئٹہ ٗ دشت کے علاقے میں ریلوے ٹریک کو بم دھماکے سے اڑا دیا گیا

ٹیگز:
کوئٹہ
