کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں مرغی کے ٹرک میں آگ لگ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے مغربی بائی پاس پر مرغی کے ٹرک میں آگ لگنے سے ٹرک بری طرح جل کر خاکستر ہو گیا تاہم ڈرائیور نے حا ضر دما غی کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے ٹر ک کو آبا دی سے دور لے گیاجس کی وجہ سے آبا دی اور ٹر ک ڈائیور حا د ثے میں محفوظ رہے،پولیس حکام کے مطابق مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا مزید کارروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ میں مرغی کے ٹرک میں آگ لگ گئی

ٹیگز:
آگ
