نصیر آباد(ڈیلی گرین گوادر) نصیر آباد میں دو گرپوں کے درمیان فائرنگ 5افراد جاں بحق جبکہ 3زخمی ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو نصیرآبادکے علا قے خان کوٹ میں ایک قبیلے کے دو گروپوں میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے پو لیس نے جائے و قوعہ پر پہنچ کرلا شوں اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کارروائی جا ری ہے۔
نصیر آباد، 2 گرپوں کے درمیان فائرنگ 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

ٹیگز:
فائرنگ
