کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی۔ پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس دوران بجلی چلی گئی جس کے باعث اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر کے لئے متاثر ہوا تاہم بعدازاں متبادل ذرائع سے بجلی کی فراہمی شروع کردی گئی۔
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران بجلی چلی گئی

ٹیگز:
بجلی
