پنجگور(ڈیلی گرین گوادر)پنجگور میونسپل کمیٹی وشبود سے تین روز قبل لاپتہ ہونے والے پرائیوٹ ٹیوشن سنٹرکے ٹیچر ارسلان بلوچ کی لاش ضلع واشک کے علاقے پلنتاک سے برامد خاندانی زرائع کے مطابق پرائیوٹ ٹیوشن سنٹر بچار اکیڈمی کے ٹیچر ارسلان بلوچ کو 14 مئی 20124 کو ٹیوشن سینٹر سے نامعلوم افراد نے اغوا کرکے لے گئے تھے خاندان نے مختلف زرائع سے معلومات کرنے اور پولیس کو اطلاع دینے کے باوجود ارسلان بلوچ کا سراخ نہیں مل سکا ہے تاہم تین دن گزرنے کے بعد انکی لاش اج پنجگور کے پہاڈی علاقے کے قریب ضلع واشک کے حدود پلنتاک میں مغوی ارسلان بلوچ کی لاش ملی ہے لیویز واشک نے لاش کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں شناخت اور ضروری کاروائی کے بعد لاش کو انکے علاقے پنجگور روانہ کردیا گیا ہے
پنجگورسے لاپتہ ہونے والےٹیچرکی لاش واشک سے برآمد

ٹیگز:
پنجگور
