کوئٹہ :کوئٹہ میں مرغی فروشوں نے ضلعی انتظامیہ کے پیر کو ناغے کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے مہنگے داموں مرغی فروخت کا سلسلہ جار ی، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مرغی کی قیمتوں میں کمی کیلئے پیر کو ناغہ کاسلسلہ برقرا ہے ناغہ کے باعث شہر کے متعدد علاقوں میں دکانین بند جبکہ جوائنٹ روڈ سمیت دیگر علاقوں میں دکانیں کھلی رہیں ناغہ کے باوجود مرغی کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی کوئٹہ میں مرغی فی کلو 400 سے 420 روپے میں فروخت کی گئی جبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کسی بھی قسم کی کاروائی عمل میں لانے سے گریز کیا گیا
کوئٹہ میں مرغی فروشوں نے ضلعی انتظامیہ کے پیر کو ناغے کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے مہنگے داموں مرغی فروخت

ٹیگز:
کوئٹہ میں مرغی
