کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو جاں بحق کردیا۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علاقے رئیسانی روڈ کباڑی گلی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو جاں بحق کردیااور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی اور مزید کارروائی شڑوع کردی۔
کوئٹہ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
