کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں ٹر یفک حا دثہ ایک شخص جا ں بحق ہوگیا۔پو لیس کے مطا بق کوئٹہ کے علا قے مغر بی با ئی پا س ڈمپر کی ٹکر سے مو ٹر سائیکل سوار شخص محمد امین جا ں بحق ہو گیا۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے۔
کوئٹہ،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جا ں بحق

ٹیگز:
ٹریفک حادثے
