قلات (ڈیلی گرین گوادر)منگچر کے علاقے میں دو قبائل میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق منگچر کے علاقے کونڈایریا میں دو قبائل میں تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے ایک سخص عید محمد ہلاک جبکہ دوسراشخص زخمی ہوگیا لیویز نے نعش اورزخمی کو ہسپتال پہنچادیا اورمزیدکارروائی شروع کردی۔
منگچر،دو قبائل میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
منگچر
