کوئٹہ: مستونگ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق بد ھ کو مستونگ کے علا قے میں ویگن کی ٹکر سے شیر احمد نامی شخص جاں بحق ہو گیا ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کا روائی جا ری ہے۔
مستونگ،ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
مستونگ
