کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 14نصیر آباد 2سے کامیاب ہو نے والے امید وار کا نوٹیفکیشن جا ری کردیا۔ منگل کو الیکشن کمیشن آف پاکستان بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 14نصیر آباد 2سے کامیاب ہو نے والے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار حاجی محمد خان لہڑی کی کامیابی کاباقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
حلقہ پی بی 14نصیر آباد،حاجی محمد خان لہڑی کی کامیابی کاباقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری

ٹیگز:
حاجی محمد خان لہڑی
