گوادر(ڈیلی گرین گوادر)مکران کوسٹل ہائی وے پر کپر کے قریب نامعلوم شخص کی نعش برآمد،چاقو سے وار کرکے قتل کیاگیا ہے پولیس تفصیلات کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وے پر کپر کراس پر پولیس کو ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے پولیس کے مطابق مقتول کے جسم پر زخم کے نشان موجود ہیں پولیس کے مطابق مقتول کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا ہے،پولیس نے نعش آر ایچ سی پسنی منتقل کردی جہا انکی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
مکران کوسٹل ہائی وے پر نامعلوم شخص کی نعش برآمد

ٹیگز:
مکران
