بیلہ(ڈیلی گرین گوادر)غیرت کے نام پر زخمی نوجوان چل بسا تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ بیلا کے نواحی گوٹھ عکری یونین کونسل شریش پٹ میں غیرت کے نام پر سالے کے ہاتھوں شدید زخمی ہونے والے بہنوئی عبدالقادر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے منگل کے روز جان کی بازی ہار گئے۔
بیلہ،غیرت کے نام پر زخمی ہونے والا نوجوان چل بسا

ٹیگز:
بیلہ
