ڈیرہ بگٹی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کادھماکہ متعدد مال مویشی ہلاک ہو گئے۔ لیویز کے مطابق جمعہ کو ڈیرہ بگٹی کے علا قے پٹ فیڈر میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم دھماکے کی زد میں آکر متعدد مال مویشی ہلاک ہو گئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکو رٹی فورسز کی بھا ری نفر ی نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لینے کے بعد شواہد اکھٹے کر لئے مزید کاروائی جا ری ہے۔
ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکہ،متعدد مال مویشی ہلاک

ٹیگز:
ڈیرہ بگٹی
