جیونی (ڈیلی گرین گوادر) جیونی میں سرکاری سکول پر کریکر بم حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیویز حکام کے مطابق جمعہ جیونی کے علا قے میں سرکاری سکول پر کریکر بم حملے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم سکول کی چھت گر گئی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکو رٹی فورسز کی بھا ری نفر ی نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لینے کے بعد شواہد اکھٹے کر لئے مزید کاروائی جا ری ہے۔
جیونی،سرکاری سکول پرکریکر بم حملہ

ٹیگز:
جیونی
