کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے محکمہ ہائے ملازمت و عمومی نظم و نسق کی جانب سے ارسال کی جانے والی ایک سمری پر بالائی عمر کی حد میں عمومی نرمی میں ایک سال مزید توسیع کی منظوری دے دی ہے واضح رہے کہ حکومت بلوچستان نے سرکاری ملازمت کے لئے عمر کی بالائی حد 43 سال مقرر کی ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان نے بالائی عمر کی حد میں عمومی نرمی میں ایک سال مزید توسیع کی منظوری دے دی

ٹیگز:
وزیراعلیٰ بلوچستان
