تربت (ڈیلی گرین گوادر) تربت میں دستی بم حملہ اور فائرنگ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کو تربت کے علا قے گہنہ میں پارک ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے بعد ملزمان کی فائرنگ بھی کی گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کی بھا ری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لینے کے بعد شواہد اکھٹے کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
تربت، دستی بم حملہ اور فائرنگ

ٹیگز:
بم حملہ
