کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) سریاب روڈ کے علاقے کلی غلام جان میں دھماکہ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ کچرے کے ڈھیر میں ہوا جس کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے سے ایک گاڑی کو نقصان پہنچا ۔
سریاب، کلی غلام جان میں دھماکہ

ٹیگز:
دھماکہ
