لاہور(ڈیلی گرین گوادر) انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے جلائو گھیرائو کیس میں پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 فروری تک توسیع کر دی۔
صنم جاوید کے خلاف 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے الزامات میں تھانہ شادمان اور تھانہ ماڈل ٹائون میں مقدمات درج ہیں۔این اے 119 میں میرے کاغذات تاخیر سے منظور ہوئے ، لوگ شہزاد فاروق کو ووٹ دیں ، صنم جاوید

