تربت (ڈیلی گرین گوادر)تربت ڈھنک ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق لاش ڈی ایچ کیوں ہسپتال تربت منتقل مقتول کی شناخت سندھ کے رہائشی زاہد عمر کے نام سے ہوئی۔
تربت، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 1شخص جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
