زہری(ڈیلی گرین گوادر)زہری بازار میں فائرنگ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی دونوں افرا اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے لیویز موقع پر پہنچ کر علاقے کی ناک کے بندی کر کے جائزہ لے رہے ہیں
زہری،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
زہری
