کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے پو لیس تھانہ میں گیس لیکج کے باعث تین اہلکار بے ہو ش ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ میں پو لیس تھانہ نیو سریاب میں گیس لیکج کے باعث ایگل اسکارڈز کے 3 اہلکار بے ہوش ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ کے پو لیس تھانہ میں گیس لیکج کے باعث 3اہلکار بے ہو ش

ٹیگز:
گیس لیکج
