مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کلی دتو کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، مقامی لوگوں کی جانب سے اطلاع کرنے کےبعد پولیس موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کررہے ہیں۔
مستونگ، کلی دتو کے قریب سے 1نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
لاش برآمد
