خاران(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے علاقے خاران شہر واقع گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول میں عام انتخابات کے سلسلے میں آفیسران کی ٹریننگ سیشن کے دوران زور دار دھماکہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوئی، پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے الیکشن کے ٹریننگ کے دوران ہنڈ گرنیڈ پھینکا جو ٹریننگ سینٹر چار دیواری کے ساتھ گرا ہے تاہم حملے سے کوئی جانی و مالی نقصانات نہیں ہوئی ہے، جبکہ نامعلوم حملہ اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔
خاران، عام انتخابات کے سلسلے میں آفیسران کی ٹریننگ کی تربیتی سیشن کے قریب دھماکہ

ٹیگز:
دھماکہ
