کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر گھریلوناچاقی کے بناپر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔
کوئٹہ، قمبرانی روڈ پر بڑے بھائی نے فائرنگ کرکے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا

ٹیگز:
فائرنگ
