کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)آل پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن صوبائی سنڈیمن ہسپتال کے صدر جمال شاہ کاکڑ نے اپنے ایک مزمتی بیان میں کہا کہ 2 دن پہلے ڈاکٹر ہسپتال لاہور میں پیش آنے والا واقعہ کی مزمت کرتے ہیں پیرامیڈیکس فیڈریشن ڈاکٹرز ہسپتال لاہور میں ڈی آئی جی CIA ملک لیاقت کی جانب سے غنڈہ گردی اور بدمعاشی کی بھر پور مزمت کرتے ہیں راولپنڈی ہسپتال میں آکسیجن کی کمی سے مطلع کرنے کی پاداش میں بلاجواز ڈاکٹر مدثر کی معطلی ایک غیر آئینی اقدام ہے صدر پیرامیڈیکس فیڈریشن صوبائی سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ جمال شاہ کاکڑ نے کہا کہ ڈاکٹرز ہسپتال لاہور کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے اور بیرامیڈیکس فیڈریشن ہر مشکل وقت میں واء ڈی اے پنجاپ YDAPکے ساتھ ہر مشکل وقت میں شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
ڈاکٹر ہسپتال لاہور میں پیش آنے والا واقعہ کی مزمت کرتے ہیں، جمال شاہ کاکڑ

ٹیگز:
جمال شاہ کاکڑ
