کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر وسابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان سے کراچی میں ملاقات،سیاسی و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر نیشنل پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری حاجی فدا حسین دشتی اور نیشنل پارٹی گوادر کے جنرل سیکرٹری محمد حیاتان بھی موجود تھے،ملاقات کو عوامی حلقے انتہاہی اہمیت کا حامل قرار دے رہے ہیں۔
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی جام کمال خان سے کراچی میں ملاقات،سیاسی و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

ٹیگز:
ملاقات
