کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سمنگلی روڈ بینظیر پارک کے پیچھے میدانی سے ایک شخص کی لاش ملی ھے جسے ایدھی ایمبولینس کے زریعے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا شناخت محمد وسیم ولد نیک محمد قوم نیچاری سکنہ الہ آباد نیو نیچاری ۔ایدھی زرائع
کوئٹہ، سمنگلی روڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
لاش برآمد
